+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2025 12:50:52
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہیں۔