+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2025 12:37:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 300 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 5300 روپیہ من تک بھاؤ  ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو شارٹ ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز ریٹ تیز مانگتے ہیں جبکہ گاہکی نہیں ہے۔

ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔