+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 26 2025 17:24:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے صرف ریٹ ہی ملتا ہے بیچ کوئ نہیں آتی ہے۔ بیوپاری کم ریٹ دے کر خود مال لے لیتے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔