+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 26 2025 14:16:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گاہکی سست ہے۔ انڈیا میں آگے سمر کراپ کی بیجائیاں اچھی ہو رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما نے اپریل کے مہینے میں 61425 ٹن ماش ثابت ایکسپورٹ کیا ہے۔ ٹوٹل جنوری سے اپریل 2025 تک 323230 لاکھ ٹن تک ایکسپورٹ کر چکا ہے۔