+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2025 12:47:00
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ کراچی پورٹ پر بھی دبئ کے زریعے تھوڑے تھوڑے مال آئے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا گنٹور مرچ منڈی یارڈ گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بند ہے 10 جون کو کھلے گا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ سنم کوالٹی کے 1625/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ تیجہ کوالٹی کے 1725/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔