+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2025 15:07:45
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 400/500 باری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے کچے دڑوں کے 13500 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پکے دڑوں کے 16500 سے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج زیادہ زیادہ سے مارکیٹ میں 18200 تک کام ہوا ہے۔ فل حال اچھی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہوئ ہے۔ تھوڑے دنوں تک ریسرچ مکمل کر کے آپ کے ساتھ شئیر کر دی جائے گی۔