+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2025 15:27:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 10 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو نرم ہیں اور 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 5 روپیہ نرم ہیں اور 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔