+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2025 12:51:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی مالوں کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔