+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2025 12:12:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 221.5/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چھوٹی عید کے بعد ٹریڈرز نے فارورڈ میں کافی سودے خریدے تھے تاریخوں والے 40/45 دن کر کے۔ بیچ بیچ میں ان سودوں کی سیٹلمنٹ آ جاتی ہے۔ مارکیٹ انہی ریٹوں میں تھوڑا وقت لے سکتی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔