+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2025 18:08:19
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ان ریٹس میں ٹریڈرز نفع بھی پکا کر لیتے ہیں۔