+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2025 13:30:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔