+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2025 21:34:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ وقتی طور پر سست ہے دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے اور ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بکنگ کافی اونچی ہے۔

comment

Farhan Mushtaq – Apr 16 2025

O bahi daal ka wikra nahi ha.

Reply