+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2025 12:29:44
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19500/20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔