+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2025 12:05:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے 15/20 روپیہ انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جس وجہ سے بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے رہے ہیں اس لیے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے تاہم آگے اپریل میں پورٹ پر مزید آمدن متوقع ہے۔