+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2025 13:34:20
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 35500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500/41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ زیرہ نیو کراپ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور جبل علی پورٹ کے لیے 2640 ڈالر جبکہ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 38400 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لونگ ٹرم کے لیے مال خریدنا چاہیے۔