+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2025 16:52:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں مذیداری نہیں ہے آگے نیو کراپ اور آرائول کے وقت مارکیٹ میں نرمی متوقع ہے۔