+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2025 17:30:48
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہک پوزیشن ہے۔ آج کنری منڈی میں 1100 بوری تک کی آمدن تھی اور 27000/31000 روپیہ من تک لونگی کے کام ہوئے اور ہائبرڈ مالوں کے 23050/24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔