+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2025 12:16:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مالوں کے 195/96 روپیہ کلو جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں کا پڑتا 202 روپیہ کلو تک ہے اور لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے جسکی وجہ سے بازار تھوڑا بہت بہتر ہو جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔