+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2025 14:10:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔