+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2025 13:08:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج کنری منڈی میں 1000 بوری تک کی آمدن تھی 21000/21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔