+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2024 17:44:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کی اوقات میں حاضر میں ڈھرکی گھوٹکی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ  میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔