+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2024 14:56:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں مسور نپر کے 175 کنٹینر پورٹ پر لگے تھے نومبر میں 525 کنٹینرز جبکہ کرمسن مسور کے اکتوبر میں 183 اور نومبر میں 219 کنٹینرز پورٹ پر لگے تھے۔