+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2022 13:58:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر میں مال نہیں ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 250 کا ہے لیکن بنک کھل کر ڈالر نہیں دے رہے ہیں 3 اگست کو نپر مسور کا 12000 ٹن کا جہاز پورٹ پر لگے گا۔ لیکن جب مال پورٹ سے باہر آنے گا تب ہی صورت حال واضح ہو گی۔