+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 13:07:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19800/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20600/20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل بائر آپشن والے مال کافی سیٹل ہوئے ہیں اور ریٹیل میں بھی کافی کام تھا۔ تاہم فل حال تھوڑی تھوڑی سیٹلمنٹ شروع ہے۔ آگے بائر آپشن کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ انڈر پریشر ہی نظر آ رہی ہے۔