+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 14:12:21
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10000/10050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 820/830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10190 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔