+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2026 17:02:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔