+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2026 17:00:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر میں 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری بھی 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔