+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2026 16:59:51
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 155 جبکہ نپر 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 5000 ٹن مال لگا ہے۔ آگے 25 تاریخ کو بلک میں نپر مسور بھی لگنا ہے۔ فل حال حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔