+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2024 12:59:56
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک گاہک بن گیا ہے۔ سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ سندھ لائنوں پر بارشیں شروع ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔ آج کنری منڈی میں 50 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 5 کلو گیل والے مال کے 17450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 20450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔