Guar | گوارہ
Jul 23 2026
ہلدی ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Apr 23 2026 19:03:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 19:01:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2026 18:46:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مشین کلین مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال چائنہ میں برازیل کے تل کا ریٹ 1150/1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان کا ریٹ بھی اسی کے ساتھ ہی ہے۔ چائنہ میں تو پاکستان کے اتنے تک بکے نہیں ہیں۔ کم مقدار میں بکے ہیں۔ تاہم دوسرے ممالک میں تھوڑا تھوڑا تل سارا سال ہی پاکستان سے ایکسپورٹ ہوتا رہا ہے۔ برازیل کے مالوں کے آئل کنٹینٹ بھی زیادہ ہے اور کرائے کے لحاظ سے بھی چائنہ وارہ ہے افریکہ کے مقابلے میں۔ نگر کے مالوں کے بھی 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ افریکہ کے ٹاپ کوالٹی مالوں کے 1380 سے 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں سب سے زیادہ ایتھوپیا کے نمبر 1 گریڈ مال کا ریٹ ہے 1550 ڈالر ریٹ ہے۔ افریکہ کے تل کا ریٹ اونچا ہی ہے صرف برازیل کا ریٹ نیچے ہے وہ بھی اس بار فارورڈ میں کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ برازیل کے ایکسپورٹرز کو ان ریٹوں میں فارورڈ میں نقصان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان کی لوکل مارکیٹ پچھلے 40 دنوں میں 2000 روپیہ من پلس ہوئ ہے۔ ٹیکنیکل اینیلسز کے مطابق لوکل پاکستان تل کی قیمتوں میں مندہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ تل کی لوکل قیمت کی سپورٹنگ پرائس 11000 روپیہ من تک ہے۔ دی گئ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کافی عرصہ تھکائ کرنے کے بعد اب مارکیٹ سپورٹ پر ا گئ ہے۔ کوئ یک دم تیزی والی بات تو نہیں ہے لیکن مارکیٹ بہتر ہے۔ ان ریٹوں میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی ہے۔ .
Apr 23 2026 18:45:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ آگے ڈیمانڈ کے اوپر منحصر ہے اگر اگلے دنوں نیچے ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 23 2026 18:25:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ ادھر ہی 100/200 اوپر نیچے گھومنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 23 2026 18:02:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج راوی اور ستلج والی پٹی ہے جوار کا بھرپور وکرا ہوا ہے اور آگے وقت کے ساتھ ساتھ وکرا بڑھنے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460/465 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 17:43:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13375 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 23 2026 17:33:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ تھل مارکیٹ 75 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھلوں سے بھرپور آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ سے سرگودھا مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Apr 23 2026 17:26:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں بھی کھرے مالوں کی آمدن نہیں ہے ہلکے اور کچرا مال آرہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلی تاریخوں میں نیچے ڈیمانڈ آئی وہاں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے تاہم لمبی مزیداری نہیں ہے کیونکہ آگے جون میں لودھراں جامپور اور جلال پور کوالٹی شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 23 2026 17:23:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 95 جبکہ رشیا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ نیو کراپ کے 300 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 23 2026 17:21:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11500/11600 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے انویسٹرز اور سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ نیو کراپ بھی مئی کے آخر تک آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 23 2026 17:04:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے دالوں کی گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔ .
Apr 23 2026 15:07:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13385 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 15:04:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 23 2026 14:57:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15600 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل دھنیا حیدرآباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1440 جبکہ گولی مشین کلین کوالٹی 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 23 2026 14:47:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور مندرہ پورٹ سے ایف او بی میں 2320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں 99.5٪ پیورٹی والے مالوں کے۔ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ .
Apr 23 2026 14:45:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2026 14:42:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 23 2026 14:10:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ جولائی شپمنٹ کے 300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 23 2026 13:28:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13560 کشمیر 13580 سویرا 13775 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 اتحاد 13380 ڈہرکی اے کے ٹی 13325 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک ایکسپورٹ کی کوئی واضح صورتحال سامنے نہیں آتی تب تک مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے تاہم ایکسپورٹ کی اجازت آنے کے بعد بھی ممکن ہے حکومت ایکسپورٹ بھی تھوڑی تھوڑی کرے تاکہ ریٹس پر اثر نا پڑے۔ .
Apr 23 2026 13:04:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 12500 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال اپریل میں لائنوں سے آمدن ہوتی رہتی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے تاہم جب آمدن ختم ہوگی مارکیٹ دوبارہ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 23 2026 13:02:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں جسکی وجہ سے نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Apr 23 2026 12:28:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال ہولڈ کرنا چاہیے۔ بیچنا نہیں چاہیے۔ .
Apr 23 2026 12:17:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کا انتظار ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 12:15:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 23 2026 12:03:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 23 2026 11:57:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل مارکیٹ 6575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل فصل کی آمدن بھرپور ہے تاہم آسٹریلیا میں بھی سپلائی زیادہ ہے جسکی وجہ سے انویسٹرز اور سٹاکسٹ کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Apr 23 2026 11:47:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4650/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2026 11:45:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 22 2026 18:38:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott