+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2022 15:46:54
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 12500 جیسے حالات ہیں گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ بکنگ 1225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اسوقت پوری  دنیا کے 108 ممالک میں معاشی بحران کی صورت حال بنی ہوئی ہے جس میں مصر بھی شمار ہوتا ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ مصر کی کرنسی بھی کم ہونے کے امکانات ہیں۔ اگر مصر کی کرنسی کم ہوئی تو بکنگ کے ریٹ گر سکتے ہیں۔