Sugar | چینی
Feb 11 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 11 2025 19:06:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کا ریٹ تیز ہے 10200 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی سفید مال اوکاڑہ سائڈ والے 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تل کی مارکیٹ ایکسپورٹ پر مبنی ہے اور فل حال ایکسپورٹ میں کام سست ہے۔ .
Nov 11 2025 19:05:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ہائبرڈ خشک مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی مال نمی والے آ رہے ہیں۔ نمی والے مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2025 19:04:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 11 2025 18:47:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تھوڑا لیٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے حاضر ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ نپر مسور کنٹینر والے مال 196/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال تو اتنے نہیں ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Nov 11 2025 18:44:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 11 2025 18:41:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 11 2025 18:40:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ سست ہے اور جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 17910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 16925 ایس جی ایم 16950 الائنس 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی پورٹ کے باریک مال کے 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 11 2025 18:39:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ خاموشی ہے۔ فارورڈ میں نیو کراپ کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2025 18:26:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو جبکہ سودیما والے مالوں کے بھی 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Nov 11 2025 17:15:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال امپورٹرز ان ریٹس میں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Nov 11 2025 17:11:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم کورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Nov 11 2025 17:09:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9800/9825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے تھوڑی بہت بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Nov 11 2025 17:05:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ فل ایکٹو ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 11 2025 16:16:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کل گاہکی اچھی تھی جبکہ آج دوبارہ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 11 2025 15:45:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کی گاہکی ہے۔ .
Nov 11 2025 15:40:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 3000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ 15000/18950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ 2 نمبر اور ہلکی نمی کوالٹی مالوں کے۔ .
Nov 11 2025 15:30:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز فارورڈ میں ہی دلچسب ہیں۔ .
Nov 11 2025 15:07:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 اچھی کوالٹی مال 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 365/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز حاضر میں نفع کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Nov 11 2025 15:06:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300/400 توڑے تک آمدن تھی۔ .
Nov 11 2025 14:52:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مال جو لگتے ہیں وہ بک جاتے ہیں۔ کنٹینر والے مال 195/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2025 14:25:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ریومرز بھی پھیلائ جا رہی ہے کہ 310 ڈالر میں جہاز بک ہو رہا ہے۔ تاہم فل حال ایسی کوئ خبر ابھی تک آئ نہیں ہے۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ تاہم امپورٹرز بھی جیسے جیسے بازار بہتر ہو رہا ہے لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں جاتے جا رہے ہیں۔ .
Nov 11 2025 14:23:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10064 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 11 2025 13:42:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16950 حمزہ آروائے کے 16940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آباد 17100 آبادگار 17150 شاہمراد 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پچھلے دنوں گاہکی نیچے ریٹیل میں آئی تھی جبکہ آج دوبارہ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 11 2025 13:09:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی گڈ ایوریج مالوں کے۔ جبکہ اچھے سفید وی آئ پی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں کھل کر سیل نہیں کرتے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی آگے نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ چار پانچ ماہ ہیں۔ جہاں کہیں چائنہ کی ڈیمانڈ آئ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Nov 11 2025 12:53:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہے اور 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے جو آمدن میں مال ہے اس کا پڑتا تو اوپر ریٹوں کا ہے لیکن حاضر بکنگ کا پڑتا نیچے ہے اس لیے سٹے باز فارورڈ میں بھی کم کر کے مال فروخت کر رہے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 150 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ میں گیپ ہے۔ لوکل بازار بکنگ سے 20 روپیہ کلو اوپر ہے۔ یہ گیپ بہت جلدی بھرنے ہوتا ہے۔ یا تو بکنگ تیز ہوجائے اور پڑتا اوپر آ جائے یا پھر حاضر ریٹ نیچے ہو جائے۔ عموماً مارکیٹیں پڑتے سے بھی نیچے چلی جاتی ہیں۔ ابھی حال ہی میں چھ ماہ پہلے اپریل کے مہینے میں ہی بکنگ 720 ڈالر ریٹ تھا پڑتا 220 کا تھا اور حاضر 190 ریٹ تھا۔ پڑتے سے نیچے بھی مارکیٹیں جاتی ہیں۔ اس لیے ابھی فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے مارکیٹ موقع دے گی۔ .
Nov 11 2025 12:41:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کابلی مونگ کی آمدن فل حال نہیں ہو رہی ہے تاہم زیادہ تر سٹاکسٹ بھی مونگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ ریٹ بھی ایووریج ریٹوں سے تھوڑے اوپر ہے اور پیداوار بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ اس لیے مونگ میں کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نا ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مونگ بیچ کر دوسرے آئٹمز باجرہ گوارہ وغیرہ میں جا رہے ہیں۔ جیسے ہی کابلی مونگ آنا شروع ہو گی مارکیٹ دوبارہ تھوڑی نرم ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ارجنٹینا برازیل کے مال نہیں ہیں۔ .
Nov 11 2025 12:31:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 11 2025 12:04:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر ہے اور لالا موسی لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر ہے اور کچے مالوں کے 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک ہیں خشک مال بڑھا کر بھی لے جاتے ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:19:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں 11500/12000 روپیہ کوئنٹل تک کی مارکیٹ ہے۔ حاضر میں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:18:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Feb 11 2026
Feb 11 2026
Feb 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott