+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 18:29:13
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نئے تل لائنوں پر ڈی جی خان والی پٹی پر تھوڑے تھوڑے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ 20/30 گٹو کر کے آمدن ہے۔ تھوڑے دنوں بعد آمدن زیادہ ہونا شروع ہو جائے گی آہستہ آہستہ کر کے۔ ابھی تک تو اچھی ایوریج کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ 13/14 من تک ایوریج ہے تاہم 2/4 دن میں صحیح صورتحال واضح ہوگی۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اگر نئ کراپ صحیح اتر آتی ہے تو بازار میں تھوڑی بہت فل حال کریکشن آ سکتی ہے۔