+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 18:40:23
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ آگے جہاں قصور کی نئ کراپ آنا شروع ہوگی تھوڑی بہت کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں۔