+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2024 12:32:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لوکل سرگودھا منڈی میں 7650 ملتان 7550 فیصل آباد منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 191.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔