+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2024 12:34:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ 5 مارچ کے 183.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 7525 ملتان 7450 جبکہ فیصل آباد 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے کام ہو رہے ہیں۔