+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2024 13:10:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔