+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 18:18:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پورٹ پر آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 315.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی موٹے چنے فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں امیرکن 9 ایم این اکا دکا مال ہیں۔