Yellow Peas | ییلو پیس
Feb 17 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Nov 18 2025 17:49:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7/8 ایم ایم مکس مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 17:47:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سفید مال کے 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 17:46:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 18 2025 17:22:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ کراچی مارکیٹ میں 172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پول ہوا ہے کہ جہاز والے مال 186 روپیہ کلو میں بیچے جائیں گے امپورٹرز اس سے کم کر کے نہیں بیچے گیں۔ تاہم یہ پول کتنا عرصہ چلتا ہے یہ وقت کے ساتھ ہی پتا چلے جائے گا۔ .
Nov 18 2025 17:15:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 18 2025 17:14:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر جہاز والے مالوں میں کام ہو رہے ہیں۔ .
Nov 18 2025 17:13:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا ویسل والے مال 116 جبکہ کنٹینر والے مال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز نفع بھی پکا کرتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا ہے نیچے ہے امپورٹرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں تاکہ مال جلد سے جلد آسکیں۔ .
Nov 18 2025 16:48:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3450 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے خشک مالوں کے 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں تاہم فیڈ ملز ان ریٹس میں گاہک نہیں ہیں۔ .
Nov 18 2025 16:33:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 15:36:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال 185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ 530/540 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ یوکرین 7/8 ایم ایم مکس مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 15:31:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17475 اشرف شوگر ملز 17470 حمزہ 17450 آروائے کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 15:17:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 15:06:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے ایکسپورٹ میں مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ .
Nov 18 2025 15:01:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار مارکیٹ مزید تیز ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 6600/6700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اوکاڑہ منڈی میں آمدن بہت کم ہے۔ 300/400 گٹو تک کی آمدن ہے۔ جو بھی مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ لائنوں پر بھی آمدن بہت کم ہے۔ جہاں پچھلے سال ایک ایک سٹیشن پر 10/10 ٹرک آتے تھے اس سال 150 گٹو ا رہے ہیں۔ اسی وجہ سے ریٹ کافی تیز ہے۔ ان ریٹوں میں بھی سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سفید جوار سبی دادو کوالٹی بھی بیجائ کم ہوئ ہے۔ نئے مالوں کا ایڈوانس میں 5000 کا گاہک کھڑا ہے۔ جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 18 2025 14:57:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 2590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ انڈیا کیری فارورڈ سٹاک بہت پڑا ہے۔ 20/25 لاکھ بوری مال پڑا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال بھی انڈیا میں ٹریڈرز نے زیرے میں نقصان ہی کیے ہیں۔ اس لیے اس دفع کم بیجائیاں ہونے کے امکانات ہیں۔ لیکن یہ وقت کے ساتھ ہی بہتر پتا چلے گا۔ انڈیا بیجائیاں ابھی شروع ہوئ ہے 10 جنوری تک چلتی رہیں گی۔ .
Nov 18 2025 14:52:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ ثابت کی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔ انڈیا تیجہ ڈنڈی والے مال کی بکنگ 1850/1950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ تیجہ ڈنڈی کٹ 2250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اس بار انڈیا میں سنم کوالٹی شارٹ ہیں۔ انڈیا لوکل میں تیجہ کوالٹی کا ریٹ 15000 روپیہ کوئنٹل تک ہے جبکہ سنم کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ گنٹور منڈی میں آج آمدن تقریباً 1 لاکھ بوری تک کی تھی۔ عموماً سنم کوالٹی کا لوکل ریٹ کم ہوتا ہے تیجہ کوالٹی سے۔ لیکن اس بار 4000 روپیہ کوئنٹل اوپر ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ گاہک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب لوکل کنری منڈی میں 4000 باری تک کی آمدن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں اچھا نفع ہے۔ مال ایکسپورٹ ہونے چاہیں۔ .
Nov 18 2025 14:42:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 175 جبکہ کیش پیمنٹ پر 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2/3 دنوں تک ویسل کی کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ .
Nov 18 2025 14:24:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 18 2025 14:23:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کینیڈا ویسل والے مال 116 جبکہ کنٹینر والے مال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل بازار بہتر ہے۔ یہی جو ویسل پورٹ پر لگا تھا اسی کے مال ہی ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ کنٹینر میں 330 ڈالر جبکہ بلک میں 318 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ 318 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 100 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ میں گیپ ہے جس کی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہے۔ تاہم جہاں مال لگنا شروع ہونگے دوبارہ پڑتے کے قریب مارکیٹ آ سکتی ہے۔ .
Nov 18 2025 13:47:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس کراچی 172.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ سودیمہ ویسل 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ نہیں ہے مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ تھل بھی 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 7275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 18 2025 13:43:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ ہائبرڈ مکئی فصل شارٹ ہیں اور اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 18 2025 13:17:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ ملز چل پڑی ہیں۔ نون شوگر ملز، رمضان شوگر ملز کے مال مارکیٹ میں آنا شروع ہو گئے ہیں 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی جڑانوالہ سورج سویرہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ کل آباد گار کے 18800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے۔ جس کے پاس مال ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ تاہم نفع بھی ساتھ ساتھ پکا کرنا چاہیے۔ . .
Nov 18 2025 12:49:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 18 2025 12:45:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملتان میں تو ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم سندھ میں حیدر آباد اور سکھر میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ وہ بھی دکان دار اتنا ہی مال خریدتے ہیں جتنا آسانی سے بک جاتا ہے۔ .
Nov 18 2025 12:39:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گڈ ایوریج 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور اچھے سفید مال کے 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ اوپر ریٹوں میں سٹاکسٹ نے مال خریدے ہوئے ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے اور فل حال آگے 3/4 ماہ ڈیمانڈ کے ہیں۔ ٹریڈرز انتظار کر رہے ہیں آگے جہاں کہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہوئ لوکل میں بھی تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں نائجیریا اور برازیل کے اچھے مالوں کے ریٹ 950/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی ڈیمانڈ ہے۔ انڈیا تل کی کراپ آہستہ آہستہ کم ہوتی جا رہی ہے۔ اس سال انڈیا 1.25 لاکھ ٹن تک کی کراپ ہے۔ جبکہ انڈیا پچھلے سالوں میں 2.5/3 لاکھ ٹن تک کی کراپ بھی ہوتی تھی۔ انڈیا کی لوکل تل کی کنزمپشن بھی بہت زیادہ ہے۔ چائنہ کے بعد دوسرا بڑا ملک ہے کھپت کے حوالے سے۔ انڈیا نائجیریا سے مال خرید کر اس کو ہلڈ کر کے ری ایکسپورٹ بھی کر رہا ہے۔ اسی لیے نائجیریا کی مارکیٹ پچھلے دنوں کچھ بہتر ہوئ تھی۔ .
Nov 18 2025 12:21:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3500 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے خشک مالوں کے 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اچھے خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ ایکٹو ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہوا ہے اور مال بھی اچھی کوالٹی کے نہیں ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ 8800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ قمر مشانی باریک مال کی مارکیٹ بھی تیز ہے اور 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹے باجرے کی فصل زیادہ ہے جبکہ باریک کی فصل کم ہے۔ روجھان کے مال کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھرپارکر کے مالوں کے 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن اس بار تھرپارکر کوالٹی کے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کیونکہ گندم کا ریٹ تیز ہے اور وہاں سردیوں میں زیادہ تر باجرہ ہی پیسائ کر کے کھایا جاتا ہے جب باجرے کا ریٹ گندم سے کم ہوتا ہے۔ پچھلی بار چونکہ گندم کا ریٹ کم تھا اس لیے وہاں کے ٹریڈرز نے باجرہ فروخت کر کے گندم کی خریداری کی تھی۔ اس بار بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Nov 18 2025 11:50:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیمہ ویسل کے 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 150 روپیہ من تیز ہے اور 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل بازار بہتر ہے جنہوں نے نیچے ریٹوں جہاز والے بیچے ہیں کوورنگ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے اور 480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی رکا ہے ہے امپورٹ میں 281.35 روپیہ تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سودیمہ ویسل کا پڑتا بھی اوپر ریٹ کا ہے ان ریٹوں میں امپورٹرز کی بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Nov 17 2025 18:27:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17500 حمزہ شوگر ملز 17475 آروائے کے 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جب تک نئے مال مارکیٹ میں آنا شروع نہیں ہوتے تب تک مارکیٹ بہتر سمجھنی چاہیے۔ .
Nov 17 2025 17:57:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 17:57:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار جہاز والے مالوں میں گاہک ہیں ضرورت کا مال لے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott