Sorghum | جوار
Jul 14 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Apr 14 2026 18:48:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 14 2026 18:32:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 14 2026 18:25:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2026 18:12:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر میں کام کاج سلو ہے۔ .
Apr 14 2026 18:10:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بھی بن جاتا ہے جبکہ ساتھ ساتھ سیلنگ بھی آجاتی ہے۔ .
Apr 14 2026 17:49:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 99 جبکہ رشیا والے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2026 17:41:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 14 2026 17:22:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع مطابق آج کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی اور پچھلے ہفتے جو مال 22000/23000 روپیہ من میں فروخت ہورہے تھے وہ نیچے 18500/19000 روپیہ من تک رہ گئے ہیں۔ لونگی 1 اور 2 نمبر کوالٹی مال اکا دکا آرہے ہیں زیادہ 3 نمبر کوالٹی کی آمدن ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں .
Apr 14 2026 17:13:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ وقتی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے جب نئے مال مارکیٹ میں آنا شروع ہو گئے تب ہی مارکیٹ کی واضح صورتحال سامنے آئے گی۔ .
Apr 14 2026 17:07:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 150 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کے پورٹ سے 11750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے کام کام سلو ہے۔ .
Apr 14 2026 17:02:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی کے 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ ایگرو کراپ والے مالوں کے 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال آمدن بھی کم ہے اور بارشوں کی وجہ سے بعض علاقوں میں کوالٹی ہلکی اتر رہی ہے جسکو مدنظر رکھتے ہوئے تھل کے سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔ .
Apr 14 2026 15:26:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 9 ایم ایم برانڈڈ مال 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Apr 14 2026 14:58:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ کے مالوں کے۔ تھل مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے وقتی بازار بہتر ہے۔ لوکل ریٹ بھی اس سال مناسب ہے پچھلے سال 8500 ریٹ کھلا تھا اور 9500 تک بازار چلا گیا تھا۔ ابھی فل حال تھل میں لوکل سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ .
Apr 14 2026 14:58:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ کے مالوں کے۔ تھل مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے وقتی بازار بہتر ہے۔ لوکل ریٹ بھی اس سال مناسب ہے پچھلے سال 8500 ریٹ کھلا تھا اور 9500 تک بازار چلا گیا تھا۔ ابھی فل حال تھل میں لوکل سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ .
Apr 14 2026 14:54:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 14 2026 14:43:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 99٪ پیورٹی والے مال 2455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 14 2026 14:43:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 99٪ پیورٹی والے مال 2455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 14 2026 14:38:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15700 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ دیسی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2026 14:22:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11900 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 12000 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Apr 14 2026 14:12:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 99.5 جبکہ رشیا والے مال 98.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل پورٹ پر مزید مال لگ رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Apr 14 2026 13:30:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2026 13:09:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13700 المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13625 چشمہ 2 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سورج 13550 سویرا 13725 کسان 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13350 اے کے ٹی ڈہرکی 13315 اور ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13375 اور فاطمہ 13515 شیخو 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو ایکسپورٹ کی درخواست کی ہے جس میں انہوں نے حکومت کو بتایا ہے کے 5 لاکھ ٹن اضافی سٹاک رکھنے کے بعد بھی 7.5 لاکھ ٹن چینی مزید اضافی ہے۔ جس پر حکومت نے پاسما سے سٹاک ویریفیکشن کا کہا ہے۔ عموماً جب بھی پاکستان میں چینی زیادہ ہوتی ہے ایکسپورٹ والے معاملات میں وقت لگتا ہے اپروول ہیں۔ پر ہفتے ہی میٹنگ چلتی رہتی ہے۔ اور حکومت بھی تھوڑی تھوڑی کر کے اجازت دے گی تاکہ یک دم لوکل میں ریٹ شوٹ اپ نا ہو سکیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ سست پروگرام ہی ہے۔ .
Apr 14 2026 13:08:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال جو مال آرہے ہیں ان میں نمی ہے تاہم اگر ان ریٹس میں خشک مال ملے تو لینا چاہیے۔ .
Apr 14 2026 13:05:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھڑے مالوں کے تاہم ہلکے مالوں کے ریٹس نیچے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 14 2026 12:56:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Apr 14 2026 12:51:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ نہیں ہے پورے پنجاب میں ہی لوگ گندم کی کٹائیوں میں مصروف ہیں۔ ڈیمانڈ کم ہونے کے باوجود مارکیٹ کم نہیں ہو رہی ہے۔ بیچ نہیں آتی ہے۔ آگے جہاں ڈیمانڈ نکلے گی مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار مارکیٹ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں دو چار دنوں بعد نیچے ڈیمانڈ شروع ہوگی مارکیٹ میں مزید پیسے پڑنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 14 2026 12:45:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے ٹریڈرز کی ساتھ ساتھ بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Apr 14 2026 12:25:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2026 11:57:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں زیرو ڈیمج والے مال 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 2/3٪ ڈیمج مالوں کے 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2026 11:56:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 161.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل نئے مال دو کلو گل والے سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال فصل کی کٹائی ہورہی ہے جبکہ منڈیوں میں آمدن کم ہے آگے کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott