+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2023 13:48:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 12700 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔