+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2023 12:32:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 268/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 246.51 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔