+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2023 15:46:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں اور اب کوئ سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ شوٹ اپ کر گئ ہے 390 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 131.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی خریداری کی وجہ سے گرم ہوئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بھی کوئ سیلنگ نہیں ہے۔