+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 16:57:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئے ہائبرڈ مال فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ 3 مہینے پیمنٹ پر 16500/17000 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔