Sesame | تل
Jun 03 2026
Feb 14 2026 12:02:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11500 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12500/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 12 2026 18:08:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔تھرپارکر کوالٹی لائنوں پر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کا ریٹ تیز ہی ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 5473 ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گم کا ریٹ بھی 30/40 ڈالر کمزور ہوا ہے اور 1110/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 12 2026 12:13:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12000 اور 60/40 کوالٹی کے 11500 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 12500/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 11 2026 18:50:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12000/12100 اور 60/40 کوالٹی کے 11500 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 11 2026 12:47:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12100/200 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 10 2026 17:00:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/85 کوالٹی مال 12500 70/300 کوالٹی مال 12100 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 10 2026 13:09:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ اچھے خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ اچھے خشک مال تھوڑے تھوڑے کر کے خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ لیکن ہے ٹھنڈا آئٹم وقت بھی لگ سکتا ہے۔ 60/40 کوالٹی کے 11500 اور 50/50 کوالٹی کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں زیرو کنڈیشن مالوں کے 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12600/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گوار میل بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب گوار کی انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تھوڑی سست ہے۔انڈیا مارکیٹ 70/80 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5537 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔گوار گم بھی تھوڑی ڈھیلی ہوئ ہے اوپر 1340ڈالر تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 09 2026 17:52:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 65/70 کوالٹی 11900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 60 40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل کام ہوئے ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 10700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Feb 09 2026 12:23:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک بن جاتے ہیں تاہم پنجاب اور سندھ لائنوں پر کٹائی تقریباً مکمل ہوچکی ہے اور نئی منڈیوں میں نئی آمدن نہیں ہے۔ زمینداروں نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 07 2026 18:08:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ خشک مال کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 07 2026 12:07:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑے تھوڑے مال خریدنے چاہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار تھل میں اچھی کوالٹی مال کم ہیں۔ اچھی کوالٹی مال ملتے نہیں ہیں۔ زیادہ تر کوالٹی ہلکی ہے۔ جبکہ سٹاکسٹ اچھی کوالٹی مال مانگتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ لائنوں پر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن 13800/14000 تک بھاؤ ہیں۔ سبی میں بھی اس بار مال کم ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 5500/5600 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر رکی سی ہے۔ .
Feb 03 2026 19:18:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس میں کام کاج کم تھا۔ .
Feb 03 2026 12:10:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیرو کوالٹی 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 02 2026 17:51:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اچھے خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں جو مال ملتے ہیں یا تو وہ مکس کوالٹی ہیں یا زیادہ نمی والے ہیں۔ .
Feb 02 2026 12:18:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11500 روپیہ کوئنٹل 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5603 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 18:46:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں اچھی کوالٹی 70/30 مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کی خریداری سست ہے۔ .
Jan 31 2026 11:54:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں اچھی کوالٹی 70/30 مال 12300/12400 60/40 کوالٹی 11600/11700 50/50 کوالٹی 11200 جبکہ زیرو کنڈیشن مالوں کے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر لائن 101 کلو کے 13500 جبکہ سبی کوالٹی 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں فلحال 10/20٪ فصل کھیتوں میں ہے جس کی کچھ دن تک آمدن چلتی رہے گی۔ .
Jan 29 2026 17:40:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 60/40 کوالٹی 11500 50/50 کوالٹی 11000 جبکہ زیرو کنڈیشن مالوں کے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہے اور 5596 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2026 11:55:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 13500 جبکہ کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 12500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں ملرز وغیرہ خاموش ہیں۔ .
Jan 28 2026 18:37:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800 50/50 کوالٹی 11300 جبکہ زیرو کنڈیشن مالوں کے 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 28 2026 12:30:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی مالوں کے 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 16% تک موئسچر والے مالوں کے۔ 30 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اچھے 70/30 کوالٹی مالوں کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے خشک مال سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ .
Jan 27 2026 18:35:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مالوں کے کیش پیمنٹ پر 12350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مالوں کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں پر بارش کی وجہ سے کوالٹی ہلکی اور نمی والی اتر رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور 5681 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 27 2026 12:03:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے اور مال بھی کافی نمی والے ہیں۔ کل بھی کافی بارش ہوئ ہے تھل میں۔ سندھ سائڈ مال خشک ہیں۔ پنجاب کے کافی سٹاکسٹ نے سندھ سے بھی مال خریدے ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی کراچی 93.310 کلو کے 12500 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ دوسری جانب گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ گوار میل کا ریٹ کراچی 100 روپیہ کلو رہ گیا ہے۔ .
Jan 26 2026 18:17:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مالوں کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے اور موئسچر بھی کافی ہے مالوں میں جس کی وجہ سے گاہک اچھا ریٹ نہیں لگاتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا آج بند ہے۔ ری پبلک ڈے کی وجہ سے چھٹی ہے انڈیا میں۔ .
Jan 26 2026 12:08:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 50/50 کوالٹی 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ گوار میل کا ریٹ کافی کم ہوا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستان لوکل ریٹ کم ہے۔ ملرز کو وارہ ہے۔ کراچی سندھ سائڈ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پنجاب بھی 80/85 مالوں کے 13100/200 سے کم نہیں ملتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے .
Jan 24 2026 16:41:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5 فروری پیمنٹ پر 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 50/50 کوالٹی کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 12:22:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مالوں میں نمی زیادہ ہے۔ تھل میں دوبارہ بارشیں ہوئ ہیں۔ جس کی وجہ سے مالوں میں نمی جا نہیں رہی ہے اور مزید بارشوں سے کوالٹی مزید ہلکی ہوئ ہے۔ اب آگے مال اتنے نہیں ہیں 20/30 پرسنٹ مال رہتے ہیں۔ ان کی بھی بارشوں کی وجہ سے کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے۔ اچھے مال 80/85 پرسنٹ والے 13000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ اچھے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jan 22 2026 17:11:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/50 کوالٹی 11500 60/40 کوالٹی 11900 70/30 کوالٹی 12500/600 80/85 پرسنٹ مالوں کے 13100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2026 12:04:37 4 months ago
0 Comments
گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ موئسچر کے حساب سے ریٹ ہیں یہ 15 موئسچر والے مالوں کے ریٹ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سندھ لائن لوڈ 14000/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹ کم ہیں سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ جبکہ ملرز بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jan 21 2026 18:00:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/85٪ مال 13100 90٪ موئسچر والے مال 13500 70/30 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں خشک مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ بھی مال لے جاتے ہیں جبکہ ملرز بھی تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott