+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 16:54:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12500/ جبکہ 60 40 مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔