+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 15:09:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دن کے اوقات میں 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تھل کے خشک کچے مالوں کے لوڈ میں۔ تھوڑی بہت مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جنہوں نے نیچے 7800 میں مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ ٹریڈنگ بھی کرتے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئے تو دوبارہ خریداری شروع کر دیں گے۔

comment

Ehsan Ul Haq – Nov 13 2025

Bajre main kin rate per khredari karni chhye.

Reply