+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 17:44:39
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8300/8350 جبکہ پلانٹ والے مال کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔