Sorghum | جوار
Jul 18 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Apr 18 2026 22:05:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر سے انڈیا کیلئے 1300 ڈالر میں کام ہوا ہے ہے جولائی اگست شپمنٹ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا پرانا مال بھی مصر سے تقریباً 225/250 کنٹینر لے چکا ہے 1200/1250 ڈالر میں۔ تاہم 1300 ڈالر میں جو سودے ہوے ہیں یہ نئی کراپ کے ہیں 2026 والی کراپ کے۔ ابھی مصر میں فصل شروع نئی ہوئی ہے۔ مصر کی فصل جون میں شروع ہوتی ہے۔ بعض اوقات جون کے آخر میں شروع ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی فصل 13/14 مئ سے شروع ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں کاشت اچھی ہے۔ اگر موسمی حالات صحیح رہے فصل کی کٹائی کے وقت بارشیں نہ ہوئیں تو فصل اچھی آے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کی فصل بھی مئ میں شروع ہوتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی قبل از وقت کام نہیں کرنا چاہیے۔ ایک تو پاکستان میں پرانے مال کافی پڑے ہیں۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ انڈیا پاکستان کی فصل جب جب آ جائے گی منڈیوں میں پھر تخمینہ لگائیں گے کیا کرنا چاہیے۔ .
Apr 18 2026 18:40:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز کی 13500 روپیہ کوئنٹل میں بھی سیلنگ نہیں آرہی ہے دوسری جانب جے ڈی ملز کی بھی سندھ کے یونٹس کی سیلنگ ہے پنجاب کے یونٹس کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 18 2026 18:39:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز کی 13500 روپیہ کوئنٹل میں بھی سیلنگ نہیں آرہی ہے دوسری جانب جے ڈی ملز کی بھی سندھ کے یونٹس کی سیلنگ ہے پنجاب کے یونٹس کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 18 2026 18:31:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13435/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 411.3 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 18:23:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ مال بھی مل جاتے ہیں۔ .
Apr 18 2026 18:03:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا میں سٹاکسٹ گاہک ہیں اور کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کے مال پورٹ پر لگے ہیں جبکہ نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے جسکی وجہ مارکیٹ نرم ہے اور برانڈڈ مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 17:59:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ کی کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ 130 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5838 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 18 2026 17:57:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال نیچے تمام دالوں کا کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Apr 18 2026 17:55:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کاؤنٹر خاموش ہے۔ .
Apr 18 2026 17:53:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 96 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 97.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2026 17:33:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ آمدن کی وجہ سے 50/100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6525/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 17:22:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 300 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 2/3 نمبر کوالٹی آرہے ہے اور اسکے 14000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی 3/4 نمبر کوالٹی آرہی ہے جسکے 16000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 18 2026 17:07:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ روجھان سائڈ باریک باجرہ ملتان منڈی میں 6200 جبکہ قمر مشانی باریک باجرہ ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2026 17:01:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم کے موجودہ ریٹس جو ہیں۔ 3100/3200 روپیہ من یہ مناسب ریٹ ہیں۔ یہاں خریداری کرنی چاہیے۔ کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ مجموعی طور پر اس سال گندم کی فصل کم ہے۔ اور گورنمنٹ کے پاس بھی پرانا اسٹاک نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال ملکی کھپت پوری کرنے کیلئے امپورٹ کا سہارا لینا پڑے گا۔ کیونکہ ملکی فصل ضروریات پورا کرنے کیلئے کافی نہیں ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ جو تگڑا زمیندار ہے وہ بھی جلدی جلدی مال ہاتھ سے نہیں چھوڑے گا کیونکہ زمیندار نے پچھلے سال 4800 روپیہ من کا ریٹ دیکھا ہوا ہے۔ ان شاءاللہ نیکسٹ پوسٹ میں آپ کو انٹرنیشنل مارکیٹ کے متعلق بھی آگاہی دیں گے۔ مجموعی طور پر گندم میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 18 2026 16:49:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2026 16:23:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11300/400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار بھی 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11300/400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار 460 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کسان گندم کی کٹائی میں مصروف ہے جس کی وجہ سے منڈیوں میں ڈیمانڈ سلو ہے۔ جیسے ہی کسان گندم کی کٹائی سے فارغ ہو گا منڈیوں میں ڈیمانڈ بھرپور ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 24/25 اپریل سے بھرپور گاہکی آ جائے گی مارکیٹ میں۔ .
Apr 18 2026 15:01:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/16 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مسور کے کچھ مال لگے ہیں تاہم۔ مارکیٹ میں پینٹ کا بحران ہے جبکہ نیچے وکرا بھی زیرو ہے۔ .
Apr 18 2026 14:48:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اور اے کے ٹی 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس 13410 جبکہ مئی فکس 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ٹریڈرز نے کافی مال بیچے ہوئے تھے تاہم ابھی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 18 2026 14:42:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15650 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2026 14:23:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 800 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Apr 18 2026 14:20:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2026 14:18:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Apr 18 2026 14:15:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں تاہم پیس کو بکنگ نرم اوپن ہونے کے امکانات جسکو مدنظر رکھ کر ہی ٹریڈرز کام کریں گے۔ فلحال کام سست ہے۔ .
Apr 18 2026 14:13:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2026 13:41:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 سویرا 13750 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13425 حمزہ 13400 فاطمہ 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 18 2026 12:43:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 11000 سے مندی نہیں لگتی کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ان ریٹس میں گاہک ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Apr 18 2026 12:25:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال نیچے کام سلو ہے کیونکہ پنجاب میں گندم کی کٹائی ہو رہی ہے تاہم اسکے بعد ہی کچھ دنوں تک نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11600/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 12:15:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 18 2026 11:52:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 11800 جبکہ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال حاضر میں گاہکی سست ہے کیونکہ کروڈ آئی کی مارکیٹ میں 10/12٪ کی گراؤٹ دیکھنے میں آئی ہے اور 92 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 79 ڈالر تک رہ گئی تھی۔ .
Apr 18 2026 11:50:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott