+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 12:17:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ اوپر ریٹس میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر رکے ہوئے ہیں کیونکہ ابھی آمدن بھی ہو رہی ہے اور مارکیٹ تھوڑی نیچے آنے پر مزید خریداری کریں گے۔